دورہ پاکستان سے یقین پختہ ہوا کہ تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں، نوجوت سنگھ سدھو4>
نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے کہ حالیہ دورہ پاکستان سے ان کا یقین پختہ ہوا ہے کہ پاک-بھارت تعلقات بہتر کیے جاسکتے ہیں اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مذاکرات پر زور نے ان کی امیدیں اور بڑھا دی ہیں۔نوجوت سنگھ سدھو نے 18 اگست کو نومنتخب وزیراعظم […]