سعودی عرب میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے4>
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالفطر آج منائی جا رہی ہے ،مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں نماز عید الفطر کا عظیم الشان اجتماع ہوا ،لاکھوں فرزندان اسلام نماز عید کے اجتماع میں شریک ہوئے، جاپان، انڈونیشیا، ملائیشیا،تھائی لینڈ،آسٹریلیا،مصر،بھارت ،بنگلادیش میں عید الفطرکل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق : سعودی عرب ،متحدہ […]