دنیا کی خبریں

29 روز سے محصورنہتے کشمیریوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ نافد

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 29 ویں روز بھی کرفیو اور پابندیاں برقرار ہیں، غذائی قلت شدت اختیار کر گئی، کشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع ہے، زیر حراست ہزاروں کشمیریوں پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کر دیا گیا۔ کرفیو کے باوجود کشمیریوں کی مزاحمت میں کمی نہ آئی۔ سری نگر […]

مسئلہ کشمیر سے افغانستان میں جاری امن پراسیس متاثر ہوسکتا ہے

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی تھنک ٹینک نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی جارحیت سے افغان امن عمل متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ رپورٹ میں امریکا طالبان مذاکرات میں پاکستانی کاوشوں کا اعتراف بھی کیا گیا ہے۔ کشمیر میں بھارت کی جارحیت ،،افغان امن عمل متاثر ہونے کا خطرہ، امریکی تھنک ٹینک سینٹر فار سٹریٹجک اینڈ […]

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی کشمیر اور آسام میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت

لاہور(ویب ڈیسک): ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ وادی میں جاری بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے، ایمنسٹی نے آسام میں 19 لاکھ افراد کی شہریت ختم کرنے پر بھی بھارت کی مذمت کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے، […]

مسئلہ کشمیر یورپی یونین کے ایوانوں میں پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): ) یورپی یونین میں مسئلہ کشمیر آج اٹھایا جائے گا، اجلاس میں مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں زیر بحث آئیں گی۔ آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان اجلاس میں خصوصی طور پر شرکت کر رہے ہیں۔ یورپی یونین کی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس آج […]

بھارت کی ریاست کیرالہ میں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت میں پاکستانی جھنڈا لہرائے جانے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ‘‘یہ اختتام کا آغاز ہے ، انشاء اللہ’’۔ ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور نے بھارتی ٹی وی چینل پر بھارت میں پاکستانی پرچم لہرائے جانے کی خبر […]

بھارت میں کالج کے طلبہ نے پاکستانی پرچم لہرا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ میں کالج کے طالب علموں نے پاکستانی پرچم لہرا دیا جس کے بعد بھارت میں کہرام مچ گیا،پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 30 طالب علموں کو گرفتار کرتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسلم سٹوڈنٹس […]

فاشسٹ مودی کا کشمیرکے بعد آسام کے 19 لاکھ مسلمانوں کے‌حق پر ڈاکہ

لاہور(ویب ڈیسک): مودی آر ایس ایس نظریئے کو پروان چڑھانے لگا، کشمیر کے بعد آسام پر بھی قیامت ڈھا دی، 19 لاکھ سے زائد مسلمانوں کی شہریت منسوخ کر دی۔ ردعمل سے بچنے کے لیے ریاست میں 80 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔ بھارتی حکومت نے شہریت سے متعلق رجسٹریشن لسٹ جاری کرتے […]

ٹماٹروں کی عالمی جنگ ؛ 22 ہزارافراد کی شرکت نے فیسٹیول کو چار چاند لگا دیئے

لاہور(ویب ڈیسک) سپین کے شہر ویلنسیا کے ٹاؤن بونول میں ٹماٹروں کی سب سے بڑی عالمی جنگ چھڑ گئی تھی، جس میں نوجوانوں اور بزرگوں سمیت 22 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق ؛ جنگ میں شریک افراد نے ایک دوسرے پر ٹماٹروں سے وار کر کے بے حد انجوائے کیا۔ […]

امریکا نے افغان طالبان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

لاہور(ویب ڈیسک) افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر میں امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : دوحا میں امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے نویں دور کا آج پانچواں روز ہے۔ افغان امور پر گہری نظر رکھنے والے سینیئر صحافی مشتاق یوسفزئی کے مطابق طالبان […]

کشمیریوں کی نسل کشی کے خدشات حقیقت کا روپ دھارنے لگے

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ وادی میں کرفیو کا 25 واں روز، بھارتی فوج نے کشمیریوں کی نسل کشی کے نئے انتظامات کرلئے۔ سری نگر میں دو درجن سے زائد نئے بنکرز اور مورچے قائم کر کے مزید شارپ شوٹرز تعینات کر دئیے گئے۔ مقبوضہ وادی میں جبری پابندیوں کا 25 واں روز، بھارتی فوج نے احتجاج […]