دنیا کی خبریں

سانحہ نیوزی لینڈ ، رائل کمیشن تحقیقات کیلئے آج سے کام شروع کرے گا

لاہور(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دہشت گردی کے حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن آج سے کام شروع کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق : نیوزی لینڈ قوانین کے مطابق رائل کمیشن عدالتی تحقیقات کا اعلیٰ ترین فورم ہے جو 15 مارچ 2018 کو کرائسٹ چرچ کی دو مساجد […]

امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک) امریکہ نے ایٹمی تنازع پر عائد اقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزی پر شمالی کوریا کا کارگو جہاز اپنے قبضے میں لے لیا، جہاز میں 3 ملین ڈالر مالیت کا کوئلہ موجود ہے, یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ امریکہ نے پابندیوں کی خلاف ورزی پر شمالی کوریا کا جہاز پکڑا ہے […]

انڈونیشیا ائیر فورس کا رمضان کے دوران لوگوں کو سحری میں جگانے کیلئے انوکھا کام

لاہور(ویب ڈیسک) انڈونیشیا کی ائیر فورس نے اعلان کیا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے دوران شہریوں کو سحری میں جگانے کے لیے اپنے جنگی طیارے اڑائے گی۔ تفصیلات کے مطابق :‌ائیرفورس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ وہ جزیرہ جاوہ کے مختلف شہروں سورابایا، سوراکارتا، کلاٹن، سراجن اور یوگیاکارتا میں […]

چینی لڑکوں کی پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیاں ، چین میدان میں آ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) چینی سفارتخانے نے چینی شہریوں کی پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ جعلی شادیوں اور اعضا فروخت کرنے کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے اور زبردست اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفارتخانے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستانی اداروں کے ساتھ مل کر شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے گا […]

لندن : تراویح کے دوران مسلح شخص کی مسجد میں گھسنے کی کوشش

لاہور(ویب ڈیسک) لندن کے علاقے آئیفورڈ کی سیون کنگ مسجد کے باہر تراویح کے دوران ایک مسلح شخص فائر کر کے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق : برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے گزشتہ روز سیون کنگ مسجد میں تراویح کے وقت ایک مسلح شخص نے چہرہ ڈھانپے مسجد میں گھسنے کی کوشش کی […]

امریکی صدر ٹرمپ نے 8 سالوں تک ٹیکس جمع نہیں کرایا

لاہور(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1985سے 1994کے درمیان 8برس تک کوئی ٹیکس جمع نہیں کرایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق : امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اثاثہ جات اور ٹیکس کی ادائیگی سے متعلق ایک تحقیقاتی رپورٹ شائع کی ہے، رپورٹ کے اعداد و شمار سے ثابت ہوتا ہے […]

برطانوی شاہی خاندان کے ننھے شہزادے کی تصاویر اور نام منظر عام پر آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک) برطانوی شاہی شہزادے ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کے ننھے شہزادے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق : شہزادے ہیری اور میگھن مارکل کے گھر بیٹے کی پیدائش 6 مئی کو ہوئی تھی جسے دونوں نے گزشتہ روز شاہی محل ونڈسر کے باہر سب سے متعارف کرایا۔ دونوں نے […]

ایران کی نگرانی ، امریکہ نے مشرق وسطی میں جنگی بحری بیڑا تعینات کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) امریکہ نے ایران کی نگرانی کے لیے مشرق وسطی میں ایک جنگی بحری بیڑا تعینات کر دیا ہے۔ اس بحری جہاز کا نام ’’یو ایس ایس ابراہم لنکن‘‘ بتایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطی میں امریکہ ایک بمبار ٹاسک فورس کی تعیناتی عمل میں لا رہا ہے جس کا مقصد […]

انسانی مداخلتوں کے باعث دنیا موت کے دہانے پر پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے ماحولیات سے متعلق اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انسانی مداخلتوں اور کارستانیوں کے باعث فطرت موت کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق :پیرس میں حیاتی تنوع سے متعلق ہونے والی سمٹ میں 1800 صفحات پر مشتمل رپورٹ کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، رپورٹ […]

امریکی صدر اور دیگر عالمی رہنماؤں کی امت مسلمہ کو رمضان کی مبارک باد

لاہور(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سمیت دیگر عالمی رہنماؤں نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارک باد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق : کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی آمد پر دل کی گہرائیوں […]