دنیا کی خبریں

ایسی عمارت جس کے مکین ایک وقت میں سحرو افطار نہیں کرسکتے

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا کے مختلف ممالک اور شہروں کے مکین اپنے اپنے مقامی وقت کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں سحری اور افطار کرتے ہیں لیکن دبئی میں واقع برج الخلیفہ ایک ایسی عمارت ہے جس کے مکین ایک ہی وقت میں نہ تو سحری کرسکتے ہیں، نہ افطار، اور نہ ہی ان […]

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی 38سالہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن، جو ایک بچی کی ماں بھی ہیں، نے بالآخر منگنی کر لی ہے اور اب شادی کرنے جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : جیسنڈا آرڈرن کا دولہا کوئی اور نہیں بلکہ ان کا پارٹنر کلارک گےفرڈ ہے جو اس کی بیٹی کا باپ بھی ہے۔ […]

ہندوانتہا پسند تنظیم کا مودی سے برقعے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

لاہور(ویب ڈیسک) ہندوانتہا پسند تنظیم شيو سينا نے وزير اعظم نريندرا مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ سری لنکا کے نقش و قدم پر چلتے ہوئے بھارت ميں بھی نقاب اور برقعے پر پابندی عائد کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق : بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا نے ملک میں مسلم خواتین کے چہرے ڈھانپنے […]

سعودی عرب نے ایرانی جہاز اور اس کے عملے کی جان بچا کر نئی تاریخ رقم کردی

لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے کوسٹ گارڈ ز نے بحیرہ احمر میں ایرانی درخواست پر ایران کا آئل ٹینکر اور اس کے عملے کو ریسکیو کر لیاہے جسے ایک بڑی کامیابی تصور کیا جارہاہے تاہم اسلامی دنیا کیلئے یہ خبر نہایت ہی خوش آئند خبر ہے جبکہ چند دن قبل پاکستان میں ایرانی سفیر نے […]

پاکستان کا دشمن امریکا کا دشمن ہے : نائب امریکی معاون وزیر خارجہ

لاہور(ویب ڈیسک) نائب امریکی معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہاہے کہ سی پیک اچھا منصوبہ ہے لیکن اس میں شفافیت ہونی چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ پا کستان امریکا کے درمیان بہترین تجارتی تعلقات ہیں، پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت کا حجم 6.6 بلین ڈالر ہے جو پاکستان کا دشمن ہے وہ امریکا […]

بھارت کو پاکستان کے ساتھ لڑائی مہنگی پڑگئی

لاہور(ویب ڈیسک) رواں سال فروری میں پاکستان اوربھارت کے تعلقات میں بہت کشیدگی رہی، جب بھارت ی فضائیہ کے طیاروں بالاکوٹ کے قریب آئے اور کھلے علاقے میں اپنا پے لوڈ گرا کر الٹے قدموں بھاگ گئے۔ اس کے بعد پاک فضائیہ نے ایسا منہ توڑ جواب دیا کہ آج بھی بھارت سرکار تلملا رہی […]

وہیل مچھلی کو جاسوسی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) خفیہ ایجنسیاں جاسوسی کے لیے کیا کچھ طریقے اپناتی ہیں، اس کی ایک حیران کن مثال گزشتہ دنوں ناروے کی سمندری حدود میں دیکھنے کو ملی جہاں ایک وہیل مچھلی کو جاسوسی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ مچھلی ناروے کے ماہی گیروں نے پکڑی جس کی جسم […]

سری لنکا میں بم دھماکوں کے بعد چہرہ ڈھانپنے پرپابندی عائد کردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک)سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر بم دھماکوں کے بعد چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق: سری لنکا میں ایسٹرکے موقع پرہونے والے مختلف خودکش حملوں کے بعد حکومت نے ہنگامی اقدامات کے تحت ملک بھرمیں آج سے چہرہ ڈھانپنے پرپابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے […]

برازیل فیشن شو : کیٹ واک کے دوران مرد ماڈل ہلاک

لاہور(ویب ڈیسک) برازیل میں فیشن شو کے دوران کیٹ واک کرتا مرد ماڈل منہ کے بل فرش پر گر پڑا، بے حس و حرکت ماڈل کو میڈیکل سٹاف نے ہسپتال منتقل کیا جہاں اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق : ماڈل نے معروف برانڈ کا لباس زیب تن کر رکھا تھا، ریمپ […]

سری لنکا میں ہونیوالے دھماکوں میں کونسا ملک ملوث ہے

لاہور(ویب ڈیسک): سری لنکا میں دھماکوں کے چشم کشا انکشافات سامنے آگئے، خود کش دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ زاہران ہاشمی کی بھارت میں ٹریننگ لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق زاہران ہاشمی نے کافی عرصہ جنوبی بھارت میں گزارا، سری لنکا میں دھماکے کرنے والی دہشتگرد تنظیم جماعت التوحید کے تانے بانے بھی […]