دنیا کی خبریں

انٹر ویو کے دوران روسی صدر پیوٹن غصے میں کیوں آ گئے؟

±ماسکو:گذشتہ روز ہلسکی میں امریکی صدر سے ملاقات کے خصوصی انٹر ویو کے دوران روسی صدر پوتن کافی ناراض نظر آئے ۔ انٹر ویو میں ویڈیو کپ میں دیکھا گیا ہے کہ پوتن کو شدید غصّہ ہے کہ امریکی جیوری نے روسی ایجنٹوں کو امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کا مورد الزام ٹھہرایا […]

تین دہائیوں سے بند ہندوؤں کے قدیم ترین مندرسے کھربوں روپے مالیت کا سونا برآمد

لاہور(ویب ڈیسک): معروف بین الاقوامی جریدے نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ ہندوستان کے علاقے پوری میں ایک مندرسے جوکہ بارہویں صدی میں تعمیر کیا گیا تھااور گزشتہ تین دہائیوں سے بند پڑا تھا وہاں سے سرکاری حکام کو کھربوں روپے کی مالیت کے سونے کے شواہد ملے ہیں جوکہ مندرکے تہہ خانے میں […]

کم جونگ ان کی معاشی منصوبوں کی تاخیر پر متعلقہ حکام پر تنقید،اجلاس طلب کرلیا

پیانگانگ: شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے معاشی منصوبوں کی تاخیر پر متعلقہ حکام پر تنقید کرتے ہوئے غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا ہے ،عام طور پر شمالی کوریا کہ رہنما کیم جونگ ان فیکٹریوں کے دوروں کے دوران متعلقہ حکام اور رہنماﺅں کی تعریف کیا کرتے تھے ،میڈیارپورٹس کے مطابق حالیہ […]

روس ایران کیخلاف امریکی دھمکیوں پر ڈٹ گیا، پچاس ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): ایران کیخلاف امریکی دھمکیوں کے تناظر میں بڑی مغربی کمپنیاں ایران سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہیں اور ایسے میں روس نے ایران کی تیل و گیس کی صنعت میں 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی توانائی کی بڑی کمپنیوں اور […]

چین میں طوفانی بارشیں شدت اختیار کر گئیں،نظام زندگی مفلوج

لاہور(ویب ڈیسک): چین میں شدید طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے،جس کے نتیجے میں متعدد علاقے زیر آب آگئے،لاکھوں کی تعداد میں لاگ گھروں تک محصور ہو کر رہے گئے اور نظام زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔منگل کو چینی محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ چانگ کنگ شہر میں شدید بارشوں سے جیالنگ اور […]

عبرانی ویب سائٹ پر رائے عامہ کے ایک تازہ ترین پول کے نتائج نے اسرائیل کو پوری دنیا میں شرمندہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): اسرائیل میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کے روز غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان ایک روزہ لڑائی کے دوران مزاحمت کار بالخصوص حماس اسرائیل پر فاتح رہی ہے۔اسرائیل کی عبرانی ویب سائیٹ پر کیے گئے ایک پول کے مطابق […]

واشنگٹن میں روسی خاتون جاسوسی کے الزام میں گرفتار

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی ہم منصب پوتن کی ملاقات کے بعدامریکا کا روس کےخلاف پہلا وار29 سالہ روسی خاتون کو گرفتار کر لیا ،خاتون پر الزام ہے کہ وہ روسی حکومت کیلئے ایجنٹ کا م کرتی ہے خاتون پر الزام عائد کیا گیا وہ امریکی شہریوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے اور سیاسی […]

ایران میں مظاہرین کی حمایت کرتے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکی مظاہرین کی حمایت کا اعلان کردیا ۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کے ایرانی جوہری معاہدے سے الگ ہونے کے بعد سے ایران میں ہگامہ آرائی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔امریکی نیوز چینل کو دیئے گئے انٹر ویو میں دعویٰ کیا کہ ایران کے ہر شہر […]

روس ،چین ،یورپ دشمن ہیں لیکن برے نہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ

ہلسنکی:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس ہم منصب سے ملاقات سے قبل دشمن قرار دے دیا ،امریکی صدر ٹرمپ نے روس ،چین اور یورپ کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا امریکی صدرنے کہا کہ یہ ہمارے دشمن ہیں ۔ڈونلڈ ٹرمپ کی کوئی مثال نہ چند روز قبل برطانوی وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بنانے کے […]

ڈونلڈ ٹرمپ میلانیا فن لینڈ میں،امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی فن لینڈ کی خاتون اول جینی ہاﺅ کیو سے ملاقات

ہیلسکی :امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی فن لینڈ کی خاتون اول جینی ہاﺅ کیو سے ملاقات،امریکی خاتون میلانیا ٹرمپ نے کہا ہے جینی ہاﺅ کیو سے ملاقات کر کے بہت اچھا لگا ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے مشترکہ مسائل اور دیگر ایشوز پر بھی اچھی گفتگو ہوئی ہے واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرم ہیلسکی […]