دنیا کی خبریں

فغانستان ،نامعلوم مسلح افراد نے ایک سکول کو آگ لگا دی

کابل : نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں ایک اسکول کو آگ لگا دی ،جلنے کے بعد سکول کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی، عمارت کے اندر موجودتمام دستاویزات اور کتابیں جل گئیں۔ افغان حکومت کے روز جاری کیے گئے بیان کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ہفتے کی […]

مصر کی ثالثی کوششیں کامیاب فلسطینی تنظیموں نے فائر بندی کا اعلان کردیا

تل ایب :فلسطینی تنظیموںحماس اور اسلامی جہاد نے سرائیل کے ساتھ فائر بندی کا اعلان کر دیا ۔یہ فائر بندی مصر کی ثالثی کوششوں کے نتیجے میں ممکن ہوئی، اسرائیل نے صرف یہ کہا ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے اقدامات کا تعین زمینی حالات کو دیکھتے ہوئے کرے گا۔ فائر بندی کی خبر ایک […]

فوربزمیگزین نے دنیا کے سمارٹ ترین شہروں کی فہرست جاری کردی، مسلم دنیا کا کوئی بھی ملک جگہ بنانے میں ناکام

لاہور(ویب ڈیسک): فوربز نے نیویارک کو دنیا کا اسمارٹ ترین شہر قرار دیدیا گیا ہے جبکہ لندن اور پیرس دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسمارٹ سٹی قرار پانے کیلئے شہر میں انسانی ترقی،شہریوں کے سماجی تعلقات،معیشت،ماحولیات،شہری منصوبہ بندی اور ٹیکنالوجی کا جائزہ لیا گیا۔فوربز نے نیویارک، لندن اور […]

پاکستانی سیاستدانوں کے بعد بھارتی سیاستدان بھی اپوزیشن کیخلاف خفیہ ایجنسیوں کے استعمال پر میدان میں آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینر جی نے دعویٰ کیا ہے کہ مخالفین کو خاموش کرانے کیلئے حکومت مرکزی ایجنسیوں کو استعمال کر رہی ہے،بی جے پی ہر چیز اور تمام وفاقی ڈھانچے کو اپنے مفادات کی تکمیل کیلئے تباہ کرنے میں مصروف ہے،بی جے پی عام انتخابات سے قبل اپوزیشن […]

دنیا بھر میں یوم شہداء کشمیر منایا جارہا ہے، پاکستان نے بھی عالمی دنیا کے سامنے اہم مطالبہ رکھ دیا

کشمیر (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں (آج) 13جولائی کو یوم شہدا کشمیر منایا جا رہا ہے. شہدائ کع خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈائون ہڑتال کی گئی ہے. جبکہ نظر بند حریت رہنمائوں کی جانب سے بھی شہدائ کو خراج عقیدت پیش کرنے کی اپیل کی گئی ہے. بھارتی […]

میامی ایئرپورٹ پر مسافر کی ہارڈ ڈسک سے نومولود اژدھا برآمد

لاہور(ویب ڈیسک):میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان میں موجود ہارڈ ڈسک سے ایک کم عمر اڑدھا برآمد ہوا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بارباڈوس جانے والے ایک مسافر کے سامان کی چیکنگ کے دوران کسٹم اہلکار کو کسی مشکوک چیز کی موجودگی کا شک گزرا جس پر بم […]

کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل،برطانوی حکومت نے فیس بک کو 6 لاکھ 63 ہزار ڈالرز جرمانے کی سزا سنادی

لاہور(ویب ڈیسک): فیس بک کو چند ماہ پہلے کروڑوں صارفین کے ذاتی ڈیٹا کو استعمال کئے جانے کے کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل کی وجہ سے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا تھا اور اب اس معاملے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ کو پہلی مرتبہ جرمانے کی سزا سنادی گئی۔برطانوی حکومت نے کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل پر فیس […]

مشتعل پاکستانیوں نے نوازشریف کالندن میں رہنا محال کردیا، ایون فیلڈ فلیٹس کے باہراحتجاجی مظاہروں کی ویڈیوزوائرل

لاہور(ویب ڈیسک): برطانیہ میں نواز شریف کے گھر ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر مشتعل افراد نے مظاہرہ کیا اور دروازے پر لاتیں ماریں جب کہ ن لیگ کے مقامی رہنما کو مارنے پیٹنے کی بھی کوشش کی۔لندن میں نواز شریف کی ایون فیلڈ رہائشگاہ کے باہر مشتعل نوجوانوں نے ہنگامہ کردیا جس پر برطانوی پولیس […]

جاپان میں خوفناک تباہی، 100 افراد ہلاک جبکہ 20 لاکھ افراد بے گھر

ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپان کی تاریخ میں آنے والے خوفناک طوفان اور بارشوں کے سلسلے کی وجہ سے ملک بھر میں سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں. حکومت نے رہائشیوں کو نقل مکانی کی وارننگ دیدی ہے. تقریبا 40 لاکھ افراد کو اپنے گھر بار چھوڑنا ہونگے […]

برہان وانی کی دوسری برسی، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

سرینگر (ویب ڈیسک) بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیری مجاہد برہانی وانی کی دوسری برسی آج منائی جارہی ہے. برہان وانی کی برسی کے مقوقع پر بھارتی فوج نے پورے مقبوضہ کشمیر کو چھائونی میں بدل دیا ہے. یہاں تک کہ انٹرنیٹ کی سروس بھی معطل کردی گئی ہے. دوسری جانب حریت رہنمائون […]