دنیا کی خبریں

استنبول میں ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک)‌ استنبول میں ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیا جس میں 63ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔ تفصیلات کے مطابق : استنبول میں کملیکا ری پبلک نامی اس مسجد کو 6سال کے عرصے میں مکمل کیا گیا ہے ۔ فن تعمیر کی شاہکار اس مسجد کا ڈیزائن فن تعمیر کی ماہر […]

بھارتی فضائیہ دنیا بھرمیں پھر مذاق بن گئی

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکا طیارہ راجستھان میں پاکستانی سرحد کے قریب تباہ ہو گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ طیارہ ریاست راجستھان کے علاقے بکانر میں گر کر تباہ ہوا ہے تاہم اس کا پائلٹ محفوظ رہا جو طیارہ گرنے سے پہلے ہی ’ای جیکٹ‘ کر گیا۔ ہندوستان ٹائمز کے […]

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس میں مصالحت کاری کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے اور تین رکنی ثالثی کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورٹ کی زیر نگرانی مصالحت کاری کی جائے اور اسی […]

بھارتی ائیر فورس نے ابھی نندن سے متعلق اہم انکشاف کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی ائیر فورس (آئی اے ایف) نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی قید سے رہا ہو کر بھارت آنے والے ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھامن کا ٹوئٹر، انسٹاگرام اور فیس بک سمیت کسی بھی سوشل میڈیا نیٹ ورک پر کوئی اکاﺅنٹ نہیں ہے اور اس کے نام بنے تمام […]

دنیا میں سب سے زیادہ سستا موبائل ڈیٹا پیکج کون سا ملک فراہم کررہا ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک)‌ سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت دنیا میں سب سے سستا موبائل ڈیٹا پیکج فراہم کر رہا ہے جبکہ امریکہ اور برطانیہ ان ممالک میں شامل ہیں جہاں ڈیٹا پیکج انتہائی مہنگا ہے ۔برطانوی ویب سائٹ کی جائزہ رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ بھارت میں ایک جی بی موبائل ڈیٹا 0.26 […]

طیب اردگان نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کرکے کرارا جواب دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکا کی طرف سے روسی فضائی دفاعی نظام’’ایس400‘‘کی خریداری کی کوششوں پر دھمکی اور دباؤ مسترد کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انقرہ روس سے فضائی دفاعی نظام’ایس 400′ کی خریداری کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ اس کے بعد اگلے مرحلے میں ترکی […]

بی جے پی کے ممبرانِ اسمبلی نے ایک دوسرے پر جوتوں کی بارش کردی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے خلاف زہر افشانی کرنے والے بی جے پی رہنما آپس ہی میں لڑ پڑے، ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی جماعت بی جے پی کے سینئر رہنما اجلاس میںگتھم گتھا ہوگئے۔صورت حال اتنی بگڑ گئی کہ رہنماوں نے ایک دوسرے کے گریبان پکڑ لیے اور ایک دوسرے پر جوتے […]

بدترین شکست کے بعد بی جے پی کے غنڈے نہتے کشمیریوں پر ٹوٹ پڑے

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی انتہا پسند بے لگام ہوگئے، لکھنو میں خشک میوہ جات فروخت کرنے والے 2 کشمیریوں پر بھرے بازار میں ڈنڈوں سے حملہ کر دیا۔لکھنو میں خشک میوے بیچنے والے کشمیری پر بی جے پی کے کارکنوں نے تشدد کی انتہا کر دی، دونوں نوجوان سڑک کنارے خشک میوہ جات بیچ رہے تھے۔ […]

امریکہ کا تجارتی خسارہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکہ کاتجارتی خسارہ 10 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا،امریکاکوسب سے زیادہ خسارہ چین،میکسیکواوریورپی یونین سے درآمدات میں ہوا ۔امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال دسمبرمیں تجارتی خسارے میں 19 فیصداضافہ ہوا،دسمبر 2018 میں تجارتی خسارہ 59 ارب 80 کروڑڈالرتھا، امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ درآمدات پرمحصولات […]

برطانوی حکومت نے کم عمرافراد کو فحش مواد سے دور رکھنے کیلئے بڑا قدام اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک) فحش فلموں کی ویب سائٹس پر اب تک تو ایک کلک کے ذریعے بالغ ہونے کی تصدیق کر لی جاتی تھی اور کوئی کم عمر شخص بھی باآسانی فحش مواد تک رسائی حاصل کر لیتا تھا لیکن اب برطانیہ میں لوگوں کو فحش فلمیں دیکھنے کے لیے اپنی مکمل شناخت فراہم کرنے کا […]