چین میںبچوں کی شرح پیدائش تاریخ کی کم ترین سطح پرآگئی4>
لاہور(ویب ڈیسک): چین میںبچوں کی شرح پیدائش تاریخ کی کم ترین سطح پرآگئی ہے. چین میں ایک بچہ ایک خاندان پالیسی کے خاتمے کے باوجود سرکاری اعداو شمار کے مطابق گزشتہ سال آبادی بڑھنے کی شرح میں نمایاں کمی آئی۔چینی حکومت نے 2016 میں بچوں کی تعداد کو ایک سے بڑھا کر 2 کردیا تھا […]