دنیا کی خبریں

فرانس میں قیدی نے جیل سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے فلمی انداز میں فرار ہو کر سب کو حیران کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک): پیرس کے ایک بدنامِ زمانہ غنڈے نے جیل سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے انتہائی فلمی انداز میں فرار ہو کر سب کو حیران کر دیا۔ریدوئن فائد نامی اس شخص کو تین مسلح افراد نے فرار ہونے میں مدد دی۔اس کے دو بندوق بردار ساتھیوں نے دھویں پیدا کرنے والے بم پھینک کر مہمانوں […]

اہم امریکی شخصیت کی اچانک پاکستان آمد، دونوں حکومتوں میں کیا معاملات طے ہونے جارہے ہیں، بڑی خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک): امریکا کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئی ہیں جہاں وہ پاکستانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئی ہیں جہاں وہ پاکستانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گی، اس […]

اہم مسلم ملک میں سکھ برادری پرخودکش حملہ، ہر طرف تباہی پھیل گئی

جلال آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں سکھ برادری پر خودکش حملہ، حملے میں 10 سکھ باشندوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے شہر میں سکھ برادری کو خودکش حملے میں‌ نشانہ بنایا گیا ہے. دھماکے سے ہر طرف تباہی […]

شمالی کوریانے خواتین پر کھلے عام منی اسکرٹس اور جالی دار موزے پہننے پر پابندی لگادی

لاہور(ویب ڈیسک): شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان نے خواتین پر کھلے عام منی اسکرٹس اور جالی دار موزے پہننے پر پابندی لگادی۔برطانوی اخبار کے مطابق ایسی خواتین جو گھٹنوں تک اسکرٹس پہن کر باہر جاتی ہیں اور جن کی ٹانگیں زیادہ برہنہ ہوتی ہیں انہیں معاشرتی اقدار کے منافی رویہ اپنانے پر […]

بھارتی فوج کی بربریت، مزید 5 کشمیری شہید کردیے

سرینگر (ویب ڈیسک)‌ بھارتی فوج اپنی روش سے باز نہ آئی مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ اور کپواڑہ میں فائرنگ کرکے 5 کشمیری شہید کردیے. تفصیلات کے مطابق کشمیریوں کی شہادت بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں‌ ہوئی. بھارتی فوج نے 3 نوجوانوں کو ضلع پلوامہ کے علاقے تھامونا میں شہید کیا اور ایک […]

رواں سال کتنے معصوم بچوں کی جانیں لی گئیں، دہشت گردوں کا اصل نشانہ کونسے مقامات بن چکے ہیں، اقوامِ متحدہ کی رپورٹ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2017میں دنیا کے مختلف علاقوں میں مسلح تنازعات کی لپیٹ میں آ کر دس ہزار سے زائد بچے ہلاک یا معذوری کا شکار ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق مسلح تنازعات کے مقامات پر حملہ آوروں نے اب تواتر سے اسپتالوں اور اسکولوں کو […]

بھارت میں محبت کا جنون خونی شکل اختیار کر گیا،ایک سال میں تین ہزار جانیں محبت کی نظر ہوگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت میں محبت کا جنون خونی شکل اختیار کر گیا، صرف ایک سال میں تین ہزار جانیں محبت کی نظر ہوگئیں۔نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے ڈیٹا کے مطابق بھارت میں 2016 میں 30 ہزار 450قتل ہوئے، جن میں سے 10فیصد کیسز لوافیئرز سے متعلق تھے۔اس قسم کے کیسز میں اترپردیش سب سے آگے […]

سابق وزیراعظم کے 273ملین ڈالر کے اثاثے تحویل میں لے لیے گئے، حراست میں لینے اور مزید تحقیقات کے مطالبے نے تھرتھلی مچادی

کوالا لمپور (ویب ڈیسک) بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزير اعظم نجيب رزاق کے 273 ملین ڈالر کے اثاثے تحویل میں لے لیے گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق تمام اثاثہ جات ان کے گھر، دفاتر اور دیگر مقامات سے تحويل ميں ليے گئے ہیں. 273ملین ڈالر کے اثاثہ جات کی […]

بھارت خواتین کے حوالے سے دنیا کاخطرناک ترین ملک قرار، پاکستان کی رینکنگ میں بہتری، اہم رپورٹ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): معروف بین الاقوامی جریدے نے اپنی سالانہ خواتین کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق بھارت کو خواتین کے حوالے سے دنیا کا خطرناک ترین ملک قراردیا گیاہے دوہزارگیا رہ میں بھارت اس فہرست میں چوتھے نمبر پر تھا لیکن خواتین کیساتھ بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی وجہ سے […]

ترک صدرطیب اردگان نے دولت اکٹھی کرنے میں پاکستانی سیاستدانوں کو بھی پیچھے چھوڑیا، کتنے ارب کے مالک ہیں ، ہوشربا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): ترک صدر طیب اردگان ترکی میں ہونیوالے حالیہ انتخابات کے بعد ملک کے طاقتورترین شخص بن گئے ہیں جن کے پاس پارلیمنٹ اور وزیراعظم سے بھی زیادہ اختیارات ہیں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ان کی جائیدادوں کے متعلق انکشاف نے دنیا بھر کے لوگوں کو چکرادیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ترک صدر […]