دنیا کی خبریں

فلسطینی شہدا کے خون کا حساب لینے کا وقت آگیا،حماس، اسلامی جہاد

فلسطینی شہدا کے خون کا حساب لینے کا وقت آگیا،حماس، اسلامی جہاد غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت حماس اور اسلامی جہاد نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی تازہ جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔میڈیا کے مطابق حماس اور اسلامی جہاد کی طرف […]

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے،یو این

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے،یو این نیویارک: فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی تازہ وحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ غزہ پر مسلسل فضائی اور زمینی حملوں کے نتیجے میں امن وامان کی صورت حال خطرناک […]

خلائی فورس کے قیام کا وقت آگیا ،مشن2020تک مکمل ہوجائے گا، امریکا

خلائی فورس کے قیام کا وقت آگیا ،مشن2020تک مکمل ہوجائے گا، امریکا واشنگٹن: امریکی نائب صدرمائیک پینس کا کہنا ہے کہ نئے میدان جنگ کے لیے خلائی فورس کے قیام کا وقت آگیا ہے جو 2020 تک مکمل ہوجائے گا۔غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کے نائب صدرمائیک پینس نے وزارت دفاع میں تقریرکرتے ہوئے […]

ناسا سورج پر راکٹ بھیجنے کیلئے تیار،11اگست کو فلوریڈا سے فضا میں چھوڑا جائےگا

ناسا سورج پر راکٹ بھیجنے کیلئے تیار،11اگست کو فلوریڈا سے فضا میں چھوڑا جائےگا فلوریڈا: ناسا نے 1.5بلین ڈالر کے تخمینہ سے خلائی راکٹ تیار کر لیا ہے جو 11اگست کو فلوریڈا سے فضا میں چھوڑا جائےگا۔پارکر سولر پروب نامی یہ خلائی راکٹ سائنسدانوں کی جانب سے سورج کے انتہائی قریب تک پہنچنے کی پہلی […]

یمن سے حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ،سعودی ایئر ڈیفنس نے فضاءمیں ناکام بنادیا

یمن سے حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ،سعودی ایئر ڈیفنس نے فضاءمیں ناکام بنادیا ریاض: حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل داغا گیا جسے فضا میں ہی تباہ کردیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے صوبے جازان پر […]

سعودی عرب میں عیدالاضحی کی 9 چھٹیاں 17اگست سے شروع ہوں گی

سعودی عرب میں عیدالاضحی کی 9 چھٹیاں 17اگست سے شروع ہوں گی ریاض: سعودی عرب میں مختلف سرکاری و نجی اداروں میں عیدالاضحی کی 9 چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔سعودی مونیٹری اتھارٹی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحی کی تعطیلات 17 اگست سے شروع ہوں گی اور 26 اگست کو ختم ہوں گی […]

امریکا دھوکے باز ہے، اس پراعتبار نہ کریں:ایران کا شمالی کوریا کو مشورہ

امریکا دھوکے باز ہے، اس پراعتبار نہ کریں:ایران کا شمالی کوریا کو مشورہ تہرا ن: ایرانی صدر حسن روحانی نے شمالی کوریا سے کہا ہے کہ وہ دھوکے باز امریکیوں پر اعتبار نہ کرے۔ امریکا نے ہمیشہ دوستی کی آڑ میں پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق گذشتہ روز شمالی کوریا کے […]

ثالثی کی گنجائش نہیں، کینیڈا بڑی غلطی درست کرے،سعودی عرب کامعافی مانگنے کا مطالبہ

ثالثی کی گنجائش نہیں، کینیڈا بڑی غلطی درست کرے،سعودی عرب کامعافی مانگنے کا مطالبہ اوٹاوا: کینیڈا اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی کشیدگی میں سعودی عرب نے کہا ہے کہ ثالثی کی گنجائش نہیں اور کینیڈا کو معلوم ہے کہ بڑی غلطی کو درست کرنے کے لیے کیا کرنا ہے،سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے […]

ایک ایسی مسلمان عورت جو امریکہ کی کئی سوسالہ کانگریس کی تاریخ کو بدلنے جارہی ہے، شدت پسند پریشان

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی ریاست مشیگن کی ریاستی اسمبلی کی سابقہ رکن راشدہ طالب کے ملکی کانگریس کا رکن منتخب ہو جانے کا قوی امکان ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انہوں نے اپنی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کی ایک پرائمری میں حریف امیدوار برینڈا جونز کو بدھ کو ایک سخت مقابلے کے بعد ہرا دیا۔ […]

مساجدمیں خطبوں کی طوالت اور معیارکی گراوٹ سے پریشان سعودی حکام کا انوکھا اقدام، موبائل ایپلیکیشن متعارف

لاہور(ویب ڈیسک): سعودی حکام کا کہنا ہے کہ وہ ایک موبائل فون ایپ تیار کر رہے ہیں جس سے مسجدوں میں دیے جانے خطبوں کی مانیٹرنگ کی جائے گی اور نمازیوں کو یہ معلوم ہو سکے گا کہ مبلغ کا خطبہ مزید کتنا چلے گا۔ سعودی وزارتِ اسلامی امور کے وزیر عبداللطیف الشیخ کا کہنا […]