دنیا کی خبریں

یوکرین پر غیرجانبدارانہ مؤقف پر قائم ہیں، چین نے روس پر واضح کردیا

ریاض: سعودی عرب میں یوکرین امن فارمولا پر ہونے والے عالمی اجلاس کے بعد روس کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی حمایت حاصل کرنے کے لیے چینی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے […]

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ، مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید کردیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کیا، اس دوران داخلی اور خارجی راستے بند جبکہ موبائل اور انٹرنیٹ سروس منقطع کردی […]

شام میں داعش کے حملے میں 10 فوجی اہلکار ہلاک

دمشق: شام کے صوبے رقہ میں داعش کے جنگجوﺅں نے گھات لگا کر شامی فوج پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش جنگجوو¿ں نے شامی فوج اور ان کے اتحادی ملیشیا پر حملہ اتنا اچانک اور تیزی سے کیا کہ اہلکاروں کو سنبھلنے کا موقع […]

تین ہزارسے زائد امریکی فوجی بحیرہ احمر پہنچ گئے

واشنگٹن: ایران کی جانب سے تیل بردار بحری جہازوں پرقبضے کے بعد امریکا کے 3 ہزار سے زائد فوجی بحیرہ احمر پہنچ گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سیلرز اور میرینز یو ایس ایس باتعان اور یو ایس ایس کارٹر ہال جنگی جہازوں پر […]

بل گیٹس نے لاکھوں لوگوں کی موت کی وجہ بننے والے نظام کی پیشگوئی کر دی

واشنگٹن :مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی کووڈ سے لیکر آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے پیشگوئیاں آج کل بہت زیادہ مقبولیت پا رہی ہیں۔اب دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل بل گیٹس نے ایک اور خطرناک پیشگوئی کی ہے جس میں انہوں نے ایک ایسے نظام کی […]

یوٹیوب انفلوئنسر کا پلے اسٹیشن 5 بانٹنے کا اعلان، ہزاروں افراد پہنچ گئے، ہنگامہ برپا

نیویارک: مفت پلے اسٹیشن 5 اور دیگت قیمتی اشیا مفت بانٹنے کا اعلان مشہور یوٹیوبر کو مہنگا پڑ گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے مشہوریو ٹیوب انفلوئنسر کاسنیٹ نے سوشل میڈیا پر مفت پلے اسٹیشن 5 اور دیگر قیمتی اشیا مفت بانٹنے کا اعلان کیا جس کے بعد ہزاروں افراد نیویارک کے علاقے مین ہیٹن […]

مقبوضہ کشمیر کے پہاڑی قبائل کو شیڈول ٹرائبز کا درجہ دینے پرشدید احتجاج

سرینگر: مودی حکومت نے پہاڑی برادری (گجر اور بکروال) کو شیڈول ٹرائب کا درجہ دینے کیلئے بل پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا تھا جس کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج کیا گیا۔بھارت میں بی جے پی حکومت مقبوضہ وادی میں انتخابی گیم پلان کے تحت ایسے اقدامات کر رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع […]

بھارتی عدالت انتہا پسندوں کی آلہ کار بن گئی؛ تاریخی مسجد کے سروے کا حکم

نئی دہلی: الہٰ آباد ہائی کورٹ نے اس دعوے کی تصدیق کے لیے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کو گیانواپی مسجد کا سروے جاری رکھنے کی اجازت دیدی کہ آیا مغل بادشاہ نے مندر گرا کر گیانواپی مسجد کی تعمیر کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق الہٰ آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ کیا […]

کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ سے 18 سال بعد علیحدگی

اونٹاریو: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ صوفی گرگوئر کے درمیان شادی کے 18 سال بعد علیحدگی ہوگئی۔کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سوشل میڈیا پر شئیر کی جانے والی پوسٹ میں اہلیہ صوفی گریگوئر سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں نے طویل اور مشکل بات چیت کے بعد […]

کیپیٹل ہل حملہ کیس : ڈونلڈ ٹرمپ پرفرد جرم عائد

واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کیپیٹل ہل حملے اور 2020 کے صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2020 کے صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کا کیس منطقی انجام کی جانب بڑھنے لگا ، امریکی میڈیا کے مطابق فرد جرم […]