دنیا کی خبریں

ہندوستانی فوج کے ہاتھوں سری لنکا میں ”ویلویتورائی قتل عام“ کو 34 برس مکمل

سری لنکا:ہندوستانی فوج کے ہاتھوں سری لنکا میں ”ویلویتورائی قتل عام“ کو 34 سال مکمل ہوگئے۔ 1987 میں ہندوستان نے سری لنکا سے جبراً معاہدہ کر کے امن قائم کرنے کے نام پر 80 ہزار فوج جافنا میں تعینات کی جبکہ بھارتی فوج کی طرف سے وسیع پیمانے پر قتل و غارت، لوٹ مار اور […]

چین میں بارشوں کا 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، بڑی تباہی

بیجنگ: چین کے دارالحکومت میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 27 لاپتا ہو گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کے مضافات میں واقع آبی ذخائر میں 744.8 ملی میٹر (29.3 انچ) بارش ریکارڈ کی گئی […]

بھارت؛ کرین زیر تعمیر پل پر گر گئی ،17 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں زیرتعمیر پل پر کرین گرنے سے 17 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے شہر تھانے میں زیر تعمیر پل کے لیے لوہے کا ڈھانچہ لے جانے والی کرین اچانک پل پر گر گئی۔ کرین گرنے کے نتیجے میں 17 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے۔بھارتی حکام کے مطابق کرین […]

چین کا سی پیک کو مثالی بنانے کیلئے پاکستان کیساتھ ملکر کام کرنے کا عزم

اسلام آباد: صدر شی جنپنگ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ چین CPEC کو مثالی منصوبہ بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے گا چاہے بین الاقوامی منظر نامے میں کوئی تبدیلی کیوں نہ ہو۔چینی صدر شی جنپنگ نے اسلام آباد میں منعقدہ سی پیک کی دہائی کی تقریبات کے […]

نجی ویڈیو وائرل ہونے پر دو طالب علموں نے خودکشی کرلی

کرناٹک: نجی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کی وجہ سے دو طالب علموں نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ کرناٹک کے علاقے داونگیرے میں پیش آیا جہاں کالج کے دو طالب علموں نے اپنی نجی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کے بعد زندگیوں کا خاتمہ کرلیا۔کرناٹک پولیس کے مطابق کالج کی چھت پر […]

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت

نیویارک: اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر قسم اور شکل کی دہشتگردی عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ ہے۔اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل نے اپنے اعلامیہ میں حکومت پاکستان اور جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ دھماکے میں […]

طالبا ن انسانی حقو ق کیخلاف اپنی پالیسیاں واپس لیں، امریکا

 واشنگٹن: امریکا اور طالبان کے درمیان دوحہ میں ملاقات ہوئی جس میں امریکی وفد نے کہا ہے کہ طالبان انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کے خاتمے کیلئے اپنی پالیسیاں واپس لیں۔اعلامیہ کے مطابق امریکا نے اقتصادی استحکام کے مسائل کے حوالے سے جلد تکنیکی بات چیت کے آغاز کا اظہار کیا جبکہ افغان سر زمین […]

بھارت؛ ہندو انتہاپسند ہجوم نے مسجد کوآگ لگا دی، امام شہید

نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے مسجد کو آگ لگانے کے بعد امام مسجد کو شہید کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسند ہجوم نے ریاست ہریانہ کے شہر گرو گرام کی مسجد پر آدھی رات کو دھاوا بول دیا۔ بلوائیوں نے مسجد میں توڑ پھوڑ کی اور مسجد کو آگ لگا دی۔ہندو انتہا پسندوں […]

ماسکو نیٹو کے ساتھ کسی بھی تصادم کے لئے تیار ہے : پیوٹن

ماسکو : روس کے صدر ولا دی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ کوئی بھی روس اور نیٹو کے درمیان تصادم نہیں چاہتا لیکن اگر کوئی چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر نے سکیورٹی پالیسی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو شمالی بحر اوقیانوس […]

سویڈن اور ڈنمارک قرآن کی بے حرمتی کو روکنے کیلیے اقدامات پر مجبور

کوپن ہیگن: مسلم ممالک کے شدید احتجاج اور دباو کے بعد سویڈن اور ڈنمارک نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت جیسے اقدام کو روکنے کے لیے قانون سازی اور حکمت عملی پر غور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈنمارک کی حکومت نے ایک قانونی راستہ تلاش کرنے کا […]