دنیا کی خبریں

قرآن کی بیحرمتی کرنے والے ملعون کوریسٹورینٹ سے باہر نکال دیاگیا

اسٹاک ہوم: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملعون سیلوان مومیکا کی آخرت تو برباد ہوئی سو ہوئی، دنیا میں بھی بدنامی اور بے عزتی مقدر بن گئی۔ سویڈن میں دو بار قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے والے سیلوان مومیکا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی […]

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید

غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے چھاپا مار کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔ نابلس میں سرچ آپریشن کی آڑ میں اسرائیلی فوج نے تین نوجوانوں کو گولی […]

ڈنمارک میں بھی قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت

کوپن ہیگن: سویڈن کے بعد ڈینمارک کے دارالحکومت میں بھی عراقی سفارت خانے کے سامنے انتہا پسند تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 مظاہرین نے قرآن مجید کے نسخے کو آگ لگا دی۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘Danish Patriots’ نامی انتہائی دائیں بازو گروپ سے تعلق رکھنے والے دو افراد نے قرآن مجید کو پیروں […]

بھارت میں لینڈسلائیڈنگ سے 27 لاشیں برآمد

مہاراشٹر: مغربی ہندوستان کے ایک گاﺅں ارشل وادی میں لینڈ سلائیڈنگ کے چار روز بعد بھی سینکڑوں امدادی کارکن ملبے تلے افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں اور اب تک 27 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ متعدد افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے تقریباً 80 […]

مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامے کا راز بے نقاب ہو گیا

 بھارت میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامےکا راز بے نقاب کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ممتا بینرجی نے کہا کہ مودی نے انتخابات جیتنے کے لیے پلوامہ ڈرامہ رچایا، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پھر پلوامہ جیسا جعلی اور اسکرپٹڈ […]

چین میں سکول جم کی چھت گر گئی، نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک

شنگھائی: چین میں اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک ہوگئیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق چھت گرنے کے وقت اسکول کی خواتین نیٹ بال ٹیم کی کھلاڑی جم میں پریکٹس کر رہی تھیں۔ چھت گرنے سے 15 افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے 11 کی لاشیں نکال […]

شمالی کوریا کا نیا تجربہ، متعدد کروز میزائل فائر کردیے

سئیول: شمالی کوریا نے نئے تجربے کے دوران متعدد کروز میزائل فائر کردیے۔جنوبی کوریا کے چیف آف آرمی اسٹاف نے بیان میں کہا کہ شمالی کوریا نے کروز میزائل جزیرہ نما کوریا کے مغرب میں سمندر کی جانب فائر کیے۔ نئے تجربوں کے بارے میں امریکا سے رابطے میں ہیں۔اس سے قبل شمالی کوریا نے […]

قرآن کریم کی بے حرمتی ،سعودی عرب کا سوئیڈن سے شدید احتجاج

ریاض :سعودی عرب نے سویڈش حکام کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات اور بعض انتہا پسندوں کو قرآن کریم کے نسخوں کی بے حرمتی کرنے کی بار بار اجازت دینے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے گزشتہ روز جاری بیان میں کہا ہے کہ یہ دنیا بھر کے لاکھوں مسلمانوں […]

برطانوی وزیراعظم کو جھٹکا، ضمنی الیکشن میں کنزرویٹو کو2 نشستوں پرشکست

لندن : برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو بڑا جھٹکا، حکمراں جماعت کنزرویٹوپارٹی ضمنی الیکشن میں تین میں سے دو نشستوں پر شکست سے دوچار ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کنزرویٹو پارٹی 20 ہزار کی اکثریت والی نشست بھی نہ بچا سکی ، لیبر نے سیلبی اینڈ اینسٹی کی نشست، لب ڈیم نے سمرٹن اینڈ فروم […]

غیر ملکیوں کیلئے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان

مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا۔سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری اپنے دوستوں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے وزٹ ویزا پر سعودی عرب بلوا سکیں گے۔بیان میں مزید کہا […]