دنیا کی خبریں

بھارت میں مٹی کا تودہ گرنے سے گاﺅں ملیامیٹ؛ 10 افراد ہلاک اور 100 لاپتا

نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں مسلسل بارشوں کے بعد پہاڑی علاقے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 10 افراد ہلاک اور 100 سے زائد لاپتا ہوگئے،بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے ضلع رائے گڑھ میں مٹی کا ایک بڑا تودہ گاﺅں ارشل واڑی پر گر گیا۔ مکانوں کے ملبے تلے درجنوں […]

قرآن کی بیحرمتی پرامریکا کی مذمت؛سعودیہ نے سویڈش سفیر کو طلب کرلیا

ریاض / واشنگٹن: قرآن پاک کی بے حرمتی پر سعودی عرب نے شدید مذمت کرتے ہوئے احتجاجاً سویڈن کے سفیر کو طلب کرلیا جب کہ امریکا نے بھی سویڈن مقدس کتاب کو جلانے کی اجازت دینے پر سویڈن حکومت کی مذمت کی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں […]

آئی ایم ایف معاہدہ: حکومت عوام کو ایک اور بجلی کا جھٹکا دینے کو تیار

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے حکومت نے عوام کو بجلی کا دوسرا جھٹکا لگانے کی تیاری کر لی۔ذرائع کے مطابق بجلی کے نرخ میں مزید 3 روپے فی یونٹ اضافہ کیا جائے گا، اضافہ کے بعد بجلی کی اوسط قیمت 29 روپے سے بڑھ کر 33 […]

زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جائیگا: اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یقین دہانی کرائی ہےکہ زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز پیش کیں اور کہا کہ آئی ایم ایف سے جو معاہدہ کیا ہے اس کی تفصیلات ایوان میں پیش کررہا […]

امریکا نے ایک بار پھر سائفر بارے الزامات بے بنیاد قرار دے دئیے

واشنگٹن : امریکا کا کہنا ہے کہ ہم کسی ملک کی اندرونی سیاست میں مداخلت نہیں کرتے، سائفر کے حوالے سے بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔ترجمان امریکی دفتر خارجہ میتھیو ملر نے ایک بار پھر سے سائفر سے متعلق الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جانتے نہیں کہ کتنی بار اس […]

نیوزی لینڈ میں خواتین فٹ بال ورلڈ کپ کے میچ سے قبل فائرنگ؛ 3 ہلاکتیں

آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں ویمن فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے صرف چند گھنٹے قبل فائرنگ کے ایک واقعے میں 2 شہری ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے جب کہ حملہ آور کی بھی گولی لگی لاش ملی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں ویمن […]

ہمیں اے آئی ٹیکنالوجی سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے، بل گیٹس

واشنگٹن:مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا ماننا ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی ماڈلز جیسے چیٹ جی پی ٹی ٹیکنالوجی کی دنیا میں پرسنل کمپیوٹر کے بعد اب تک کی سب سے اہم ترین پیشرفت ہے اور اس سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے۔گزشتہ دنوں ایک بلاگ پوسٹ میں بل […]

عراق : قرآن کی بے حرمتی کیخلاف مظاہرہ، سویڈش سفارتخانہ نذر آتش

بغداد : سویڈن میں قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کرنے کے خلاف جاری احتجاج کے دوران سینکڑوں مظاہرین نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں سویڈش سفارت خانے پر دھاوا بول دیا اور اسے آگ لگا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق احتجاج کی کال عراق کے شیعہ عالم مقتدیٰ صدر کے حامیوں […]

دنیا شدید گرمی کی لہروں میں اضافے کا سامنا کرنے کی تیار ی کر لے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے وارننگ دی ہے کہ دنیا شدید گرمی کی لہروں میں اضافے کا سامنا کرنے کی تیار ی کر لے۔ان دنوں یورپ، امریکا کی کچھ ریاستوں، کینیڈا، جاپان اور چین میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔چین میں 52 ڈگری سینٹی گریڈ کے درجہ حرارت نے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔ برطانیہ کے میٹ […]

یورپی یونین عہدیدار نے ایران پر پابندیوں میں نرمی کا واحد راستہ بتادیا

یورپی یونین کے ایک عہدیدار نے کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں ختم ہونے والے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیوں کو برقرار رکھنے کیلئے یورپی یونین کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں، تاہم ایران پر پابندیوں میں نرمی کا ایک موقع ضرور موجود ہے۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط […]