Buy website traffic cheap


رمضان المبارک کے آخری چند دن اورعید سادگی اوراحتیاط سے منائیے، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے آخری چند دن اورعید سادگی اوراحتیاط سے منائیے۔

این سی اوسی کے سربراہ وفاقی وزیراسد عمرنے ٹوئٹ میں کہا کہ اللہ کے کرم اوربروقت فیصلوں سے ہمارے ملک میں وہ حالات نہیں ہوئے جو پڑوس میں ہیں، ?رمضان المبارک کے آخری چند دن اورعید سادگی اوراحتیاط سے منائیے۔
اسد عمرنے کہا کہ آئیں مل کراس اہم ترین وقت کواحتیاط سے گزاریں۔ اسد عمر نے جمعتہ الوداع کی مبارک باد بھی پیش کی۔