Buy website traffic cheap


چین: گاڑی نے خاتون ڈرائیور کی دوڑیں لگوا دیں

چین(مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑی نے خاتون ڈرائیور کی دوڑیں لگوا دیں،کہتے ہیں چلتی کا نام گاڑی لیکن جناب یہاں تو گاڑی اپنی خاتون ڈرائیور کو چھوڑ کر اکیلے ہی چل پڑی۔

جی ہاں چین کی ایک شاہراہ پر دلچسپ صورتحال اس وقت پیش آئی جب ایک خاتو ن ڈرائیور کو اپنی گاڑی کے پیچھے بھاگتے دیکھا گیا۔
گاڑی نے خاتون ڈرائیور کی دوڑیں لگوادیں اور اس کو چھوڑ کر اکیلے ہی نکل پڑی تاہم کچھ دور جاکر گاڑی بیرئیر سے ٹکرا کر رک گئی جس سے خاتون ڈرائیور کی جان میں جان ا?ئی۔