Buy website traffic cheap

China approves Pakistan's $2.10 billion loan deferral

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض موخر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ موخر کرنے کی منظوری دے دی۔زرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے موخرکیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں چین کے ایگزم بینک نے باضابطہ طورپر پاکستان کو خط لکھ کر آگاہ کردیا ہے۔اس قرضے پر پاکستان کو اضافی سود ادا نہیں کرنا پڑے گا۔ تمام قرض معاہدوں کی مدت میں21 جولائی2023ءسے 30 جون 2025ءتک توسیع کی گئی ہے۔