Buy website traffic cheap


چین کی دریافت میڈیسن پر سوال

ہانگ کانگ: (رائٹرز) چین کی روایتی دوا ایک اہم حیثیت رکھتی ہے لیکن کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ جانوروں سے دوا بنانا وائلڈ لائف کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے اور جانوروں کی ٹریفیکنگ کے زمرے میں آتا ہے. سب سے بڑھ کر خطرے کی گھنٹی بجانے والی بات یہ ہے کہ خطرنات نسل کی وائلڈ لائف مخلوقات کو دوا بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
.Zhou Jinfeng Secretary General of China Biodiversity Conservation and Green Development Foundation کا کہنا ہے کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن تمام سائینسی جدت کو شامل رکھتی ہے جب بھی وہ چائنہ کی ادویات کا انتخاب کر رہی ہو. ہانگ گانگ کی قانون ساز الیزابیتھ کا کہنا ہے کہ ان دواؤں میں خطرے سے بھرپور جانوروں کا استعمال انتہائی غلط ہے اور اسے روکا جانا چاہیے. چین کی حکومت سے انہوں نے درخواست کی کے وہ اس کی روک تھام کے لئے کام کرے. چین میں ویسے تو رائنو اور پینگولن پر پابندی ہے لیکن یہ افریقہ سے ان لائن منگوائے جا سکتے ہیں

China Traditional Medicine Holdings last year acquired Beijing Huamiao, a company it says holds permits for the “processed products of some of the endangered and protected wild animals”. It did not elaborate.