Buy website traffic cheap

کرس گیل

کرس گیل کی والدہ انتقال کر گئیں

کنگسٹن (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل کی والدہ ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل کی والدہ ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ان کے خاندان کیلئے یہ ایک مشکل گھڑی ہے اور وہ اظہار افسوس کرنے والوں کے شکر گزار ہیں۔
واضح رہے کہ کرس گیل ایک مایہ ناز بیٹسمین ہیں اور کرکٹ کی دنیا میں کئی ریکارڈ اپنے نام کرچکے ہیں.