پاکستان کی مختلف معاملات پر تشویش جائز ہے، ترجمان طالبان

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہمسایہ ہونے کے ناطے مختلف معاملات پر پاکستان کی تشویش جائز ہے تاہم جن معاملات پر پاکستان کو تشویش ہے انہیں حل کریں گے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے نیوز کانفرنس کے دوران وادی پنجشیر پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے … Continue reading پاکستان کی مختلف معاملات پر تشویش جائز ہے، ترجمان طالبان