Buy website traffic cheap


فیصل آباد،جنرل ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں تعینات ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی،فیصل آباد میں کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹرز کی تعداد4 ہو گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کاکہنا ہے کہ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں تعینات ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی،کورونا سے متاثرہ ڈاکٹر کو آئیسولیشن وارڈ منتقل کردیاگیا ،ہسپتال انتظامیہ نے کہاکہ فیصل آباد میں کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹرز کی تعداد4 ہو گئی ۔