Buy website traffic cheap


کورونا کاشکار عبدالرزاق کی طبیعت میں بہتری

کورونا کا شکار سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کی طبیعت میں بدستور بہتری آرہی ہے۔عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ ابھی بھی بہت کمزوری محسوس کر رہا ہوں،کچھ روز تک دوسرا ٹیسٹ کراوں گا۔

انہوں نے بتایا کہ کورونا کا شکار ہونے پرخود کو قرنطینہ کر لیا تھا، عبدالرزاق نے اپیل کی کہ ماسک پہنیں سماجی فاصلہ اختیار کریں۔واضح رہے کہ سابق آل راونڈرعبدالرزاق چند روز پہلے کورونا سےمتاثر ہوئے تھے۔