Buy website traffic cheap


چند گھنٹوں میں کورونا کے اثر کو ختم کرنے والی دوا

آسٹرلیا(ماینٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے جوﺅں اور پیراسائٹ کے خلاف استعمال کی جانے والے دوا سے لیبارٹری میں 48 گھنٹوں کے اندر اندر کورونا وائرس کے خلیوں کی نقول کو ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق جرنل اینٹی وائرل ریسرچ میں شائع تحقیق کے مطابق اینٹی پیراسیٹک دوا “آئیورمیکٹن” کورونا وائرس کو ریپلیکیٹ یعنی اس کی نقول بنانے کے عمل کو روک دیتی ہے۔