Buy website traffic cheap

کرسٹیانو رونالڈو

کرسٹیانو رونالڈو کے جڑواں بچوں میں سے ایک انتقال کرگیا

معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے جڑواں بچوں میں سے ایک انتقال کرگیا۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کی پارٹنر جارجینا نے بیٹا اور بیٹی کو جنم دیا تھا، لڑکا پیدائش کے عمل کے دوران چل بسا۔

کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بیٹے کا انتقال بڑا دکھ ہے جسے والدین محسوس کرسکتے ہیں جبکہ بچی کی پیدائش کچھ امید اور جینے کی طاقت دیتی ہے۔اپنے بیان میں کرسٹیانو رونالڈو نے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کا شکریہ بھی ادا کیا۔