Buy website traffic cheap

خام تیل

انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک (کامر س ڈیسک)امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کے جانب سے امریکی مصنوعات کی درآمد پر جوابی ٹیکس کا نفاذ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 58 سینٹ (1 فیصد ) کم ہوکر 59.34 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.18 ڈالر (2.1 فیصد ) کمی کے ساتھ 54.17 ڈالر فی بیرل طے پائے۔