Buy website traffic cheap


پاکستان میں کورونا سے تخمینے کے برعکس اموات ہوئیں:ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا سپریم کورٹ پہنچ گئے،معاون خصوصی صحت ظفر مرزا ماسک اور دستانوں کے بغیر ہی عدالت آئے،معاون خصوصی صحت ظفر مرزا کا سپریم کورٹ آمد پر ٹمپریچر 97 نکلا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا سپریم کورٹ پہنچ گئے،ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ کورونا وائرس کے تدارک کےلئے کوشش کر رہے ہیں،جو تخمینہ لگایا گیا تھا اس کے حساب سے کم کیسز رپورٹ ہوئے، تخمینے کے برعکس اموات بھی کم ہوئی ہیں۔