Buy website traffic cheap


ڈالر کی قیمت 188 روپےکی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت پھرآﺅٹ آف کنٹرول ہو گئی۔ ڈالر188 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستانی روپے کی بے قدری اورڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالرمزید1 روپے87 پیسے مہنگا ہوگیا۔

ڈالر کی قیمت نئی بلند ترین سطح 188 روپےکی سطح پر پہنچ گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزڈالر 186 روپے13 پیسوں کی سطح پربند ہواتھا۔