بھارت کا ”ڈبل میوٹینٹ“ کورونا وائرس دنیا کےلیے خطرہ بن گیا

نئی دہلی / جنیوا / لندن / واشنگٹن: عالمی وبائی ماہرین کا کہنا ہے کہ اب تک کم از کم دس ممالک میں پھیلنے والا، بھارت کا ”ڈبل میوٹینٹ“ کورونا وائرس دنیا کےلیے ایک نیا خطرہ بن گیا ہے جبکہ بھارتی حکومت اس معاملے میں ذمہ داری کا ثبوت دینے کو تیار نہیں۔ ٹیلی گراف، … Continue reading بھارت کا ”ڈبل میوٹینٹ“ کورونا وائرس دنیا کےلیے خطرہ بن گیا