Buy website traffic cheap


لاہوریوں‌ تیار ہو جاو .. ایک اور چالان آپکے پیچھے پیچھے

لاہوریوں‌ تیار ہو جاو .. ایک اور چالان آپکے پیچھے پیچھے
لاہور میں تیز رفتاری پر آج سے ای چالان گھر پہنچیں گے، کنال روڈ پر 70 کلو میٹر، مال روڈ، جیل روڈ اور مین بلیوارڈ گلبرگ پر حد رفتار 60 کلومیٹر مقرر کر دی گئی۔حکام کے مطابق 2 ماہ تک آگاہی مہم چلائی گئی، اب کوئی رعایت نہیں کی جائے گی، سپیڈ ریڈار اوورسپیڈنگ کرنیوالوں کو بھاری جرمانے کریں گے۔ .ابتدائی طور پر سپیڈ ریڈار 5 شاہراہوں پر نصب کیے گئے ہیں جنہیں آہستہ آہستہ دیگر شاہراہوں تک پھیلا دیا جائے گا