Buy website traffic cheap


ایف بی آر نے ٹیکس وصولی کیلئے بڑ اقدم اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک)‌ ایف بی آر نے درآمدی سطح پر اشیاءکی قیمت کی نگرانی شروع کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق :‌ ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ایف بی آر کی خصوصی ٹیمیں بندرگاہوں ، ایئر پورٹس اور ڈرائی پورٹس پر تعینات کر دی گئی ہیں ، ایف بی آر کی جانب سے یہ اقدام درآمد ی سطح پر درست سیلز ٹیکس وصول کرنے کیلئے کیا جارہاہے جبکہ کمرشل امورٹرز اور فنشڈ پر وڈکٹس پر قیمت لکھنا بھی ضروری ہے ۔