Buy website traffic cheap


میرپورزلزلہ، فیس بک نے ’سیفٹی آپشن‘ متعارف کروا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) فیس بک نے میرپور زلزلے کے حوالے سے ’سیفٹی آپشن‘ متعارف کروا دی۔

تفصیلات کے مطابق :‌دنیا بھر میں مختلف حادثات اور پرتشدد واقعات کے موقع پر فیس بک اپنا سیفٹی آپشن متعارف کرواتا ہے جس کا استعمال کر کے اس متعلقہ علاقے میں لوگ اپنے آپ کو محفوظ قرار دے سکتے ہیں اس طرح ان کے عزیزواقارب کو یہ پتا چل جاتا ہے کہ وہ خیریت سے ہیں۔فیس بک نے یہ آپشن اب میرپور میں آنے والے زلزلے کے لیے بھی متعارف کروا دیا ہے۔