Buy website traffic cheap


امریکا: پہلا تھری ڈی پرنٹڈ گھر فروخت کیلئے پیش

امریکا کی جانب سے پہلا تھری ڈی پرنٹڈ گھر فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ صرف 48 گھنٹے کے مختصر وقت میں گھر تعمیر کر سکتی ہے جبکہ یہ گھر 50 سال سے زائد عرصے تک کارا?مد رہے گا۔

تھری ڈی پرنٹڈ گھر 3 بیڈ رومز اور 2 باتھ رومز پر مشتمل ہے جبکہ گھر کی قیمت تقریبا 5 کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔