Buy website traffic cheap


تھر میں مزید 5 بچے انتقال کرگئے

تھر پارکر کے سول اسپتال مٹھی میں غذائت کی کمی و دیگر بیماریوں میں مبتلا مزید 5 بچے انتقال کرگئے۔

محکمہ صحت کے مطابق انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں 6ماہ اور 4 نومولود ہیں۔رواں ماہ مرنے والے بچوں کی تعداد 64 ہوگئی
سال 2020ء میں انتقال کر جانے والوں بچوں کی تعداد 780 تک جاپہنچی ہے جبکہ سرکاری اسپتالوں میں 60 بچے زیر علاج ہیں۔