Buy website traffic cheap

Former MNA, Jamshed Dasti, Multan, Police, FIR, Arrest

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی ملتان سے گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک): سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو ملتان سے گرفتار کرلیا گیا ہے.

جمشید دستی کو مظفر گڑھ پولیس ساتھ لے گئی .جمشید دستی پر آئل ٹینکر عملے کو اغواء اور تیل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا. مقدمے میں جمشید دستی کے 2سابقہ گن مین پولیس اہلکار اور 5دیگر ساتھی بھی نامزد ہیں.