Buy website traffic cheap

boy and girl

شوہر بیوی سے

شوہر نے بیوی سے کہا۔ ”میرے دوست چائے پر آ رہے ہیں۔
تم جلدی سے سامان یعنی گھڑی‘ گلدان‘ ایش ٹرئے جوتے کراکری وغیرہ چھپادو۔“ بیوی نے حیران ہو کر پوچھا۔
” کیا آپ کے سارے دوست چور ہیں؟“ شوہر نے اطمینان سے جواب دیا۔
”نہیں بھئی لیکن ان کی ہو بہو ایسی چیزیں چوری ہو چکی ہیں۔“