Buy website traffic cheap


گال گیڈٹ نے ریتک روشن کی ٹوئٹ کا جواب دے دیا

اسرائیلی اداکارہ گال گیڈٹ نے بالی وڈ اداکار ریتک روشن کی ٹوئٹ کا جواب دے دیا۔دو دن قبل ریتک روشن نے سنیما میں ’ ونڈر وومن 1984‘ دیکھی اور فلم کی خوب تعریف کی۔ اپنے سوشل میڈیا اکاو?نٹس پر اداکار نے اپنی فلم دیکھتے ہوئے تصاویر بھی شیئر کی تھیں اور ایک پیغام کے ذریعے فلم کی اداکارہ گال گیڈٹ سمیت پوری ٹیم کی تعریف بھی کی تھی۔

ریتک روشن کی ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ گال گیڈٹ نے پیغام میں لکھا کہ انہیں خوشی ہوئی کہ ا?پ کو فلم پسند ا?ئی۔ انہوں نے اداکار کے لئے نیک تمناو?ں کا بھی اظہار کیا۔

واضح رہے کہ کچھ دن قبل ایک انٹرویو میں 35 سالہ اداکارہ گال گیڈٹ نے بتایا تھا کہ فلم کے کچھ حصوں میں انکی دونوں بیٹیاں اور شوہر بھی نظر ا?ئیں گے۔