Buy website traffic cheap

نایاب مچھلی

گوادرکےقریب پشکان کےساحل سےماہی گیروں نےنایاب مچھلی پکڑلی

لاہور(ویب ڈیسک): گوادرکےقریب پشکان کےساحل سےماہی گیروں نےنایاب مچھلی پکڑلی ہے. نایاب مچھلی کراچی کی ایک فشنگ کمپنی نےنیلامی میں خریدی ہے. 2روزقبل پشکان کےسمندرسےپکڑی گئی مچھلی کاوزن تقریباً 41کلو ہے. مچھلی کےسینےاورمعدےمیں نایاب مادہ ادویات میں استعمال کیاجاتاہے.مچھلی گوادرجیٹی پرتقریباً 11لاکھ 48ہزارروپےمیں نیلام ہوئی.