Buy website traffic cheap


میں جتنی ڈچ ہو انتی ہی فلسطینی بھی :جی جی حدید کا اعتراف

لاہور(ویب دیسک ) امریکا کی مقبول ترین فیشن ماڈل جی جی حدید کا کہنا ہے کہ وہ جتنی ڈچ ہیں اتنی ہی فلسطینی ہیں۔23 سالہ امریکی سپر ماڈل جی جی حدید کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ووگ عریبیہ فیشن میگزین کے مارچ 2017 کے شمارے کیلئے حجاب پہن کر فوٹوشوٹ کروانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایاگیا تھا۔ اس حوالے سے جی جی حدید نے حال ہی میں سڈنی میں ہونے والی ایک تقریب میں خود پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے، لوگوں نے مجھے کہا کہ میں عربی نہیں ہوں اس لیے مجھے عرب خواتین کی نمائندگی نہیں کرنی چاہئے لیکن میں آدھی فلسطینی ہوں۔