Buy website traffic cheap


ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم”گوڈزیلا کنگ آف دی مونسٹرز” کا باکس آفس پر راج

لاہور(ویب ڈیسک)خوفناک بلا کے سامنے کوئی نہ ٹھہر سکا، ہالی وڈ کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم “گوڈزیلا کنگ آف دی مونسٹرز” نے چار کروڑ نوے لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر قبضہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق :خوفناک بلا کا باکس آفس پر قبضہ، ہالی وڈ ایکشن فلم “گوڈزیلا کنگ آف دی مونسٹرز” نے چار کروڑ نوے لاکھ ڈالر کما لئے۔ جادوئی چراغ کے جن پر بنی فینٹسی فلم “الہ دین” نے اس ہفتے چار کروڑ تئیس لاکھ ڈالر کمائے۔فلم راکٹ مین دو کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کما کر تیسرے نمبر پر رہی۔