Buy website traffic cheap


سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) نیا پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان : ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا –

تفصیلات کے مطابق : سونا 300روپے فی تولہ اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق300روپے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قدر 68 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 258 روپے اضافے سے 58 ہزار 728 روپے ہوگئی ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر پانچ ڈالر اضافے سے 1328 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔