Buy website traffic cheap


تانیہ ایدروس ملک کی خدمت کیلئے گوگل کو خیرآباد کہہ کرپاکستان پہنچ گئیں‌

لاہور(ویب ڈیسک): دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کی سینیئر ایگزیکٹو تانیہ ایدروس نے پاکستان کی خدمت کی خاطر گوگل سے استعفٰی دیدیا اور سنگاپورسے پاکستان پہنچ گئی ہیں.

تانیہ ایدروس وزیراعظم عمران خان کے تجویزکردہ پاکستان ڈیجیٹل ویژن کی سربراہی کرینگی جس کے ذریعے پاکستان کے تمام سرکاری اداروں کے امورکو ڈیجیٹلائز کیا جائیگا. تانیہ ایدروس کچھ دیربعد میڈیاکو اس حوالے سے بریف کرینگی اور آج ان کی وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات طے ہے.