Buy website traffic cheap


جشنِ عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) بھر پور طریقے سے منائی جائے

لاہور(ویب ڈیسک)‌ حکومت نے عید میلاد النبی(صلی اللہ علیہ وسلم) شا یان شان طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بین الاقوامی رحمتہ العالمین کانفرنس منعقد کرانے کی ہدایت کردی ہے جبکہ وزارت مذہبی امور کوسیرت النبی کانفرنسز کے انعقاد کی بھی ہدایت کردی گئی ہے ۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) بھر پور اور شایان شان طریقے سے منا یا جائے ۔