Buy website traffic cheap

حبا بخاری

حبا بخاری نے اپنے دولہے کے بارے میں بتادیا

اداکارہ حبا بخاری نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی شادی سے متعلق نیا انکشاف کردیا ہے۔ انسٹاگرام پر حبا بخاری سے کسی نے پوچھا کہ اب نام بتا دیں، اتنا کیا شرمانا تو اداکارہ حبا بخاری نے کہا کہ نام کیا بتانا ہم آپ کو ان سے ملوا دیں گے۔ دوسرے مداح نے سوال کیا کہ کیا آپ کے ہونے والے شوہر انڈسٹری سے تعلق رکھتے ہیں تو اداکارہ نے یہ کہہ کر ٹال دیا کہ پتہ نہیں تاہم مداح یہی سمجھ رہے ہیں کہ حبا نے اداکار آریز سے منگنی کی ہوئی ہے۔ البتہ حبا نے آج سے پہلے ایسی کوئی بات نہیں کی۔