Buy website traffic cheap


حدیقہ کیانی نے دوسری شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

کراچی: معروف گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی نے دوسری شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔چند روز قبل ایک یوٹیوب چینل پر دعویٰ کیا گیا تھا کہ گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے رمضان المبارک میں دوسری شادی کرلی ہے۔ یوٹیوب ویڈیو کا یہ اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا تھا اور مداح حدیقہ کیانی کی دوسری شادی کی خبروں پر حیرانی کا اظہار کررہے تھے۔

تاہم گلوکارہ نے خود ہی سامنے ا?کر اپنی دوسری شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ حدیقہ کیانی نے ویڈیو کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی دوسری شادی کی تردید کی اور لکھا ”میں نے نہیں کی“۔