Buy website traffic cheap


ہاجرہ یامین قرنطینہ میں مصورہ بن گئیں

اسلام آباد (ماینٹرنگ ڈیسک) اداکارہ ہاجرہ یامین قرنطینہ میں مصورہ بن گئیں۔

انہوںنے قرنطینہ میں اچھا وقت گزارنے کا طریقہ نکال لیا۔انہوں نے اس وقت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پینٹنگ شروع کردی اور انہوں نے پینٹنگ کرتے ہوئے بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شییئرکی ہے۔