Buy website traffic cheap


حریم فاروق اپنا ٹائم کیسے پاس کررہی ہیں ؟

کراچی (ماینٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ حریم فاروق لاک ڈاﺅن کے دوران اپنے برائیڈل شوٹس دیکھ کر ٹائم پاس کرنے لگیں۔

گزشتہ روز اداکارہ حریم فاروق نے پرانے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آئسولیشن کے دوران وہ پرانے فوٹو شوٹ دیکھ کر ہی گزارا کررہی ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ وہ ان دنوں اپنے کام کو بہت یاد کرتی ہیں۔