آفتاب ولایت حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ

صاحبزادہ پیر مختار احمد جمال تونسوی یارانِ طریقت اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ وطنِ عزیز پاکستا ن میں سلسلہ چشتیہ کے تین بڑے بزرگوں میں پہلے نمبر پر حضرت بابا فرید الدین مسعود گنجِ شکر ؒ ہیں جبکہ دوسرے قبلہ عالم حضرت خواجہ نور محمد مہارویؒ(چشتیاں شریف)اور تیسرے نمبر پر غوثِ زماں حضرت … Continue reading آفتاب ولایت حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ