Buy website traffic cheap

حنا الطاف نے مداحوں کو خوش رہنے کا مشورہ دیدیا

حنا الطاف نے مداحوں کو خوش رہنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اداکارہ حنا الطاف نے مداحوں کو خوش رہنے کا مشورہ دے دیا۔ انہوںنے کہاکہ زندگی کو مسکراتے ہوئے گزاریں کیونکہ یہ رب العزت کا دیا گیا بہترین تحفہ ہے اور ہمیں تحفوں کی قدر کرنی چاہیے۔حنا الطاف ڈرامہ سیریل ”بندھے اک ڈور سے“ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں