Buy website traffic cheap


اداکار ہمایوں سعید کا وزیرِ اعظم کے جلسے میں شرکت کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک) اداکار ہمایوں سعید نے مظفر آباد آزاد کشمیر میں ہونے والے وزیرِ اعظم عمران خان کے جلسے میں شرکت کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں ہمایوں سعید نے پاکستان کے عوام سے کل کے جلسے میں شرکت کی اپیل کی ہے۔اداکار کا کہنا ہے کہ آئیں اور دنیا کو دکھائیں کہ ہم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔